Description
Tecno Camon 50 Pro 8/256GB For Sale
- Mobile تقریباً 3 ماہ استعمال ہوا ہے۔
- 9 ماہ وارنٹی باقی ہے۔
- Condition 10/10 ہے۔
- صرف کیمرہ رنگ پر ہلکا سا نشان ہے۔
- موبائل بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔
- Single hand use ہے۔
- Serious buyers رابطہ کریں۔
- غیر ضروری ریٹ لگانے والے حضرات معذرت کریں۔
Demand: مناسب قیمت پر بات ہو سکتی ہے۔
(View phone number)