Description
میرا Tecno Camon 50 Pro فروخت کے لیے ہے۔ موبائل کو خریدے ہوئے ابھی صرف تقریباً ڈیڑھ ماہ ہوئے ہیں، اس لیے موبائل بالکل صاف ستھری اور تقریباً نئی حالت میں ہے۔
موبائل میں کوئی مسئلہ نہیں، تمام چیزیں بالکل درست کام کر رہی ہیں۔ موبائل کو بہت احتیاط سے استعمال کیا گیا ہے۔
بالکل صاف ستھری حالت
صرف ڈیڑھ ماہ استعمال شدہ
اصل چارجر موجود
اصل باکس موجود
موبائل بالکل ٹھیک اور بہترین حالت میں
قیمت: 90,000 روپے
قیمت پہلے ہی مناسب رکھی ہے، اس لیے صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ موبائل دیکھ کر آپ خود اس کی حالت چیک کر سکتے ہیں۔