Description
Tecno Spark 40 — 6GB RAM / 128GB — بہترین حالت
صرف 5 ماہ استعمال شدہ
موبائل بالکل ٹھیک حالت میں ہے
کوئی خرابی نہیں
ڈسپلے بالکل صاف
کیمرہ، اسپیکر، مائیک اور چارجنگ سب بہترین
باکس اور چارجر موجود
فون دیکھ کر تسلی کر کے خریدیں
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
لوکیشن: فیصل آباد
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مناسب بات چیت کی گنجائش موجود ہے۔