Description
Tecno Spark 50 6/128GB — For Sale
ماڈل: Tecno Spark 50
RAM/ROM: 6GB + 128GB
رنگ: Titanium Grey
استعمال: صرف 1 ماہ استعمال ہوا ہے
حالت: بالکل صاف، بہترین کنڈیشن
بیٹری: 2 دن آرام سے چل جاتی ہے
ساتھ: اصل ڈبہ + چارجر موجود ہے
قیمت: 50,000 روپے
موبائل بالکل اوکے ہے، کوئی مسئلہ نہیں۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔