Description
Tecno Camon 50 Pro — 20 Days Used
بالکل صاف ستھرا اور تقریباً نیا فون ہے۔ صرف 20 دن استعمال ہوا ہے۔
ماڈل: Tecno Camon 50 Pro
فون بالکل فریش کنڈیشن میں ہے
ڈسپلے اور باڈی صاف ہے
کوئی مسئلہ نہیں، مکمل فنکشنل ہے
کیمرہ، سپیکر، فنگر پرنٹ وغیرہ سب بالکل درست
باکس اور ایکسیسریز موجود ہیں
فون ذاتی استعمال میں رہا ہے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
قیمت مناسب رکھی گئی ہے، تھوڑی بہت گنجائش موجود ہے۔