Description
Camon 40 Pro 8/256GB — 5 ماہ وارنٹی باقی
موبائل: Tecno Camon 40 Pro
RAM/Storage: 8GB / 256GB
وارنٹی: تقریباً 5 ماہ باقی
چارجر/باکس: دستیاب
حالت: بہترین، استعمال شدہ
قیمت: صرف 73,000 روپے
موبائل بالکل ٹھیک حالت میں ہے، وارنٹی بھی باقی ہے اور باکس و چارجر ساتھ موجود ہیں۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
موبائل دیکھ کر تسلی کر کے ڈیل کریں۔