Description
Condition: 10/10 — بالکل صاف، کوئی نشان نہیں
Storage: 256GB
Original Box / Dabba موجود
Original Charger ساتھ
Covers بھی ساتھ ملیں گے
موبائل کی ہر چیز بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے
Camera, Display, Touch, Fingerprint, Speakers وغیرہ سب بالکل OK
Battery بھی اچھی condition میں ہے
موبائل بہت احتیاط سے استعمال ہوا ہے
Demand: مناسب قیمت پر
Serious buyers only