Description
Tecno Camon 40 Pro — 10/10 Condition
• موبائل صرف ایک ہاتھ میں استعمال ہوا ہے
• موبائل بالکل صاف ستھرا ہے
• موبائل پر کہیں سے بھی کوئی Scratch نہیں ہے
• Condition بالکل 10/10 ہے
• Original Box موجود ہے
• Original Charger موجود ہے
• موبائل بالکل اوکے ہے، کوئی کام نہیں ہے
• Original Warranty ختم ہو چکی ہے
• موبائل کی حالت دیکھنے کے قابل ہے
• سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں
• جو بھائی لینا چاہے، رابطہ کر سکتا ہے