Description
Tecno Camon 40 Pro — مکمل اوکے کنڈیشن
- موبائل مکمل ڈبہ پیک لیا گیا تھا۔
- صرف ایک ہاتھ میں استعمال ہوا ہے۔
- تقریباً 3 سے 4 ماہ استعمال ہوا ہے۔
- موبائل کی Curved Display/اسکرین بالکل درست حالت میں ہے۔
- موبائل کا ڈبہ، چارجر اور تمام ایکسیسریز موجود ہیں۔
- تمام چیزیں Original ہیں۔
- موبائل میں کوئی فالٹ یا مسئلہ نہیں، ہر چیز بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے۔
- موبائل بہت احتیاط سے استعمال کیا گیا ہے۔
- چیک کرکے تسلی سے لے سکتے ہیں۔
- اگر چیکنگ کے دوران کوئی فالٹ نکل آئے تو فوراً واپس کر سکتے ہیں۔
- صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
موبائل بالکل اوکے ہے، ایک ہاتھ میں استعمال ہوا ہے اور ہر چیز اصل حالت میں موجود ہے۔