Description
موبائل برائے فروخت
الحمدللہ موبائل 100٪ جینوئن ہے اور بہترین ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔
- موبائل کی ہر چیز بالکل اوکے ہے، تمام فنکشن صحیح کام کر رہے ہیں۔
- صرف سائیڈ کا کڑا/باڈر ہلکا سا رف ہے، باقی موبائل صاف ستھرا اور اچھی حالت میں ہے۔
- بیک، اسکرین اور باقی تمام چیزیں بالکل ٹھیک ہیں۔
- ڈبہ، چارجر اور دیگر لوازمات ساتھ موجود ہیں۔
- کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں، اطمینان سے چیک کرکے خرید سکتے ہیں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔