Description
urgent sale camon 40 pro
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اولیکس پر میرا اشتہار دیکھنے والے تمام احباب سے گزارش ہے کہ میرا موبائل الحمدللہ 100٪ ٹھیک اور مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔ اس میں کسی قسم کا کوئی فالٹ، مسئلہ یا خرابی نہیں ہے۔
میں یہ موبائل صرف اپنی مجبوری کی وجہ سے فروخت کرنا چاہ رہا ہوں، ورنہ اسے تبدیل کرنے یا بیچنے کا میرا کوئی ارادہ نہیں تھا۔
مزید یہ کہ میں آپ کو یہ موبائل مارکیٹ ریٹ سے 2 سے 3 ہزار روپے کم قیمت میں دے دوں گا۔ اگر کوئی بھائی خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہو تو رابطہ کر لے۔ آپ کی مہربانی ہوگی۔
جزاکم اللہ خیراً