Description
Tecno CAMON 40 برائے فروخت
ایک سال استعمال شدہ، موبائل بالکل نیٹ اینڈ کلین اور صاف حالت میں ہے۔ اس کا کیمرہ بہت اچھا ہے اور بیٹری ٹائمنگ بھی بہت لمبی (لانگ ٹائم) ہے۔ موبائل کے ساتھ اوریجنل ڈبہ اور چارجر ملے گا۔ قیمت 70,000 روپے مانگ ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔