Description
Tecno Camon 30 For Sale
موبائل اچھی کنڈیشن میں ہے۔ بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے، کوئی مسئلہ نہیں۔
- RAM: 8GB
- Storage: 256GB
- Display: AMOLED
- Camera: 50MP
- Battery: 5000mAh
- Fast Charging
موبائل کی اسکرین اور بیک دونوں اچھی حالت میں ہیں۔
Price: 47000 روپے
قیمت میں مناسب گنجائش موجود ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
مزید معلومات کے لیے انباکس کریں۔