Description
8GB RAM + 8GB Extended RAM
256GB Storage
موبائل مکمل طور پر ٹھیک حالت میں ہے۔
Original Box اور Original Charger موجود ہیں۔
تمام فنکشن 100% ورکنگ ہیں۔
صرف پاؤچ (Cover) استعمال کرنے کی وجہ سے سائیڈز پر نشانات ہیں۔
اس کے علاوہ موبائل کی کنڈیشن بہت اچھی ہے۔
وارنٹی ختم ہو چکی ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں