Description
TECNO Camon موبائل فروخت کے لیے
موبائل: TECNO Camon
RAM: 8GB (+ اضافی Extended RAM)
Storage: 256GB
Accessories: مکمل A to Z، Original Box اور Charger موجود ہیں
Condition: بالکل صاف اور بہترین کنڈیشن، ہر چیز 100% ٹھیک کام کر رہی ہے
Location: پشاور
موبائل بہت احتیاط سے استعمال کیا گیا ہے۔ کوئی مسئلہ نہیں ہے اور مکمل چیک کر کے لے سکتے ہیں۔
Price: مناسب قیمت میں فروخت کیا جائے گا۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔