Description
کنڈیشن اس کی 10 با 10 ہے جسٹ مجھے اوپو کا جو نیو لاؤنج ہوا ہے ایف 11ون فائ جی وہ لینا ہے جسٹ اس وجہ سے سیل کر رہی ہوں جیسے ماں اپنے بچے کی حفاظت کرتی ہے اس طرح میں اپنے بچے اس کی اس موبائل کی حفاظت کرتی ہوں بالکل نیند ٹین کلین ہے سنگل سکریچ بھی نہیں ہے اور ہر چیز اوکے ہے اور تین مہینے کی تقریبا وارنٹی بھی باقی ہے