Description
موبائل میں کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ نہیں موبائل کا پینل چینج ہے سمپل پینا لگا ہوا ہے فنگل ورک نہیں کر رہا۔اور موبائل کی بیک ٹوٹی ہوئی ہے بس۔موبائل کے ساتھ ڈبہ بھی ہے مگر ڈبہ گاؤں میں پڑا ہوا ہے۔جبکہ میں شہر میں ہوں۔موبائل کی مکمل گارنٹی ہے