Description
Tecno Camon 18T فروخت کے لیے دستیاب ہے
فون کی کنڈیشن 10/10 (بالکل نیا جیسا) ہے۔
پینل تبدیل ہے ، مکمل اورجنل سیٹ ہے۔
8GB RAM / 128GB Storage
6.8 انچ بڑا ڈسپلے (90Hz)
48MP کیمرہ
طاقتور 5000mAh بیٹری
PTA Approved
Original Box
حالت: بالکل صاف ستھرا، کوئی اسکریچ یا فالٹ نہیں
قیمت: 25,000 روپے (تھوڑی بہت کمی کی گنجائش )
لوکیشن: [شاہدرہ، فیروز والہ، گلبرگ اور مریدکے والے رابطہ کر سکتے ہیں]
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں (Call / WhatsApp)
0 3 1 4
4 2 3 3 2 2 3