Description
موبائل چلانے میں بہترین ہے
کوئی مسئلہ نہیں کرتا
6/128GB میموری ہے
انڈرائیو، یانگو والوں کے لیے بہترین ہے کیونکہ یہ فل اسٹوریج میں بھی ہینگ نہیں ہوتا
Exelent Bettry Timing
50 Mega Pixal Front Camara
1080 Mega Pixal Back Camra
باڈی وائز تھوڑا کام ہونے والا ہے. .
باڈی + پینل کا ٹوٹل خرچ 4000-4500 تک ہے وہ بھی اگر آپ اچھی کوالٹی کا ڈلواتے ہیں تو. .
چارجر اس کے ساتھ دستیاب ہے، باکس نہیں ہے بارش میں بھیگ کر خراب ہو گیا تھا۔
اگر کوئی بھائی 1 سے 6 بجے کے درمیان ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر بھی ملنا چاہے تو مل سکتا ہے۔
For More Info Contact me. .
رابطہ / کال واٹس ایپ:
03/17/46/43/41/4