Description
ٹیکنو کیمن تھی اٹھ پلس اٹھ 256 جی بی
ڈبل سم پی ٹی ائی پروف مکمل باکس اوریجنل چارجر
نو اوپن نو روپے
tecno camon 30 edition 8 plus 8256gb
موبائل فون نیچے گرا ہے جس کی وجہ سے اس کا ڈسپلے پینل میں ڈاٹ اگیا ہے مگر چلنے میں بالکل ٹھیک ہے زبردست ورکنگ ہے فنگر پرنٹ ال او کے ورکنگ زبردست
اور بیک کیمرے کو اوپر والا گلاس پہ سکریچ اگئے ہیں بریک ہو گیا ہے
ایکسچینج بھی ہو سکتا ہے سیل بھی ہو سکتا ہے جس کو سمجھ میں ائے وہی رابطہ کرے