Description
نوکری کا سنہری موقع
GB ELECTRONICS - ٹیک اینڈ الیکٹرانکس اسٹور
لوکیشن: سٹی ہاؤسنگ، سیالکوٹ (Citi Housing, Sialkot)
ہمیں اپنے نئے فلیگ شپ اسٹور کے لیے ایک محنتی اور تجربہ کار
"اسٹور منیجر" کی فوری ضرورت ہے
عہدہ: اسٹور منیجر (Full-Time)
اہلیت اور شرائط:
موبائل، لیپ ٹاپ اور الیکٹرانکس کی مارکیٹ کا 3 سے 5 سال کا تجربہ
ہول سیل اور ریٹیل ریٹس کی مکمل معلومات
کسٹمر ڈیلنگ اور ٹیم لیڈ کرنے کا تجربہ
سیلز ٹارگٹ پورا کرنے کی صلاحیت
ایماندار اور ذمہ دار شخصیت
سہولیات:
• پرکشش تنخواہ + سیلز کمیشن
• پروفیشنل ماحول
• ترقی کے مواقع
دلچسپی رکھنے والے امیدوار فوری رابطہ کریں:
واٹس ایپ: (View phone number)
اپنی CV بھیجیں
#SialkotJobs #StoreManager #ElectronicsJob #TechJobs