Description
السلامُ علیکم، میرے پاس ایک عدد چائے کا ڈھانچہ موجود ہے، جو کہ میں نے خود ترکھان/مستری سے پاس کھڑے ہو کر اپنی مرضی کے مطابق بنوایا، اس لئے یہ بہت عمدہ اور چائے کے کام کیلئے بہت موزوں ہے، باقی جسکو پسند آیا تو قیمت کے حوالے سے کمی بیشی اور محبت و پیار ہو جائے گا ان شاءاللہ۔