Description
TCL 2 Ton Normal AC For Sale – Karachi
TCL کمپنی 1.5 ٹن نارمل اے سی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- حالت: چلتا ہوا، اچھی کولنگ
- عمر: تقریباً 5 سال
- کوائل: کاپر
- آؤٹ ڈور یونٹ: موجود
- ریموٹ: موجود
Demand: Rs. 50,000/-
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ موقع پر اے سی چیک کرکے تسلی کر سکتے ہیں۔
Location: Karachi, Pakistan.