Description
لاہور میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں ہیلپروں کی ضرورت ہے،
میل اور فیمیل دونوں اپلائی کر سکتے ہیں
ڈیوٹی8 گھنٹے ہے، پلس اوور ٹائم
سیلری پیکج 4سو پیس (42000)
500 سو پیس
سیلری پیکج 53000 ہزار ہے،
کام ۔ گارمنٹس کلیپنگ کا ہو گا
دن اور رات کے دونوں شفٹیں موجود
*رہائش اور کھانا دستیاب ہے*
پک اینڈ ڈراپ کی سہولت موجود ہے
Contact with what spp only