Description
بہت ہی صاف ستھرا اور تقریباً نیا بیبی اسٹرالر برائے فروخت۔
یہ اسٹرالر صرف دو تین بار چند منٹ کے لیے استعمال ہوا ہے، اس پر فوم اور پلاسٹک ریپر تک ابھی تک موجود ہیں—اس لیے بالکل نیا لگتا ہے۔
اسٹرالر پر نہ کوئی داغ ہے، نہ اسکریچ
سیٹ بالکل صاف اور فریش
مضبوط فریم، نرم اور اسموoth وہیلز
آسان فولڈنگ، ٹریول فرینڈلی
10/10 کنڈیشن — نئی چیز کا مزہ!
اگر آپ اپنے بچے کے لیے ایک صاف ستھرا، پریمیم اور بالکل بے عیب اسٹرالر چاہتے ہیں، تو یہ بہترین موقع ہے۔
کنڈیشن: نئی جیسی (Almost New)
استعمال: صرف چند منٹ × 2–3 بار