Description
Title: Elias Brand Copper Taps & Bathroom Taps for Sale
گھر کے استعمال کے تانبے کے نل اور ٹوٹیاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
Details:
- 2–3 بیسن کے تانبے کے نلکے
- 1 واش روم کی تانبے کی ٹوٹی
- 3 بڑے دو اسپنڈل والے تانبے کے نلکے
- برانڈ: Elias
- 1 پلاسٹک کا نلکا بھی شامل ہے
تمام نلکے اچھی حالت میں ہیں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔