Current location icon
All categoriesDropdown arrow
Tanker 0
1/ 19
Rs 53 Lacs

Tanker

Martine Quarters West, Karachi
11 hours ago
Details
Year 1980
KM's driven 500,000
Condition Used
Description
فقط نقد (Cash) - قسطوں یا ٹائم پر بالکل نہیں ہے ​اصلی ISUZU 1980 ٹی ایکس (TX) ماڈل فریم اور کیبن ہے ​کاغذات مکمل، موجود، صاف اور بالکل کلیئر ہیں ​کراچی (سندھ) نمبر رجسٹرڈ ہے ​گاڑی کی سیف کسٹڈی اور سی پی ایل سی بالکل کلیئر ہے ​گاڑی واٹر ٹینکر کی کیٹیگری میں پاس ہے ​گاڑی پچھلے 30 سال سے ہمارے پاس ہے ​ISUZU FTR کا انجن لگا ہوا ہے جو فائل پر اپڈیٹ ہے ​انجن بالکل اوکے ہے، کسی قسم کا کام نہیں ہے ​فریم بالکل صاف اور اصل ہے، کوئی جوڑ یا کٹ نہیں لگا ہوا، بالکل سالم ہے ​ٹائر اچھی رننگ کنڈیشن میں ہیں ​پاور اسٹیئرنگ اور 14 کا مضبوط کلچ لگا ہوا ہے ​FTR کا سنگل سلنڈر بریک سسٹم موجود ہے ​ٹیوب کا حصہ بھی FTR کا ہی ہے ​جال والا ہیوی ڈیوٹی گیئر باکس لگا ہوا ہے ​3000 گیلن کی جست دھات کی نئی زنگ سے پاک (Rust-Free) ٹینکی لگی ہے جس کی ٹینکی 11 گیج اور اندر 9 گیج کے پردے ہیں ​گاڑی کو فریش لک دینے کے لیے نیا کلر اور کیبن پر نیا پینٹ کیا گیا ہے ​آخری ٹیکس 31 دسمبر 2021 تک پیڈ ہے اور بقایاجات یا ٹیکس کی تفصیلات ڈیل کے وقت مینیج کر لی جائیں گی ​بائیومیٹرک موقع پر ملے گی اور ٹرانسفر یعنی اونرشپ کی تبدیلی لازمی ہوگی ​موقع پر خرید و فروخت کے وقت مناسب کمی بیشی ہو جائے گی ​لوکیشن: تین ہٹی پھول پتیوں کی مارکیٹ، نزد ڈاک خانہ لیاقت آباد، کراچی ​رابطہ نمبر: (View phone number)
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1120594909
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery