Description
صحیح بخاری:
حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ نبی کے گھر والوں میں سے کسی کو بیماری ہوتی تو حکم دیا جاتا کہ اس کے لیے تلبینہ بنایا جائے، پھر فرماتے:
*«إِنَّهُ يَجْمَعُ فُؤَادَ الْمَرِيضِ، وَيَذْهَبُ بِبَعْضِ الْحُزْنِ»*
*“یہ بیمار کے دل کو تقویت دیتا ہے اور غم کی کچھ کیفیت دور کرتا ہے۔”*
صحیح البخاری، حدیث 5689
شـــامـــل کـــردہ اجــــزاء:-
بادم
کاجو
پستہ
چاندی کے ورق
چاروں مغز
اخروٹ
کھجور
جو کا دلیہ
الائچی
مغز فندق
سونف
زیرہ
*فـــــــــوائــــــــد*
تلبینہ — صحت اور ذائقے کا حسین امتزاج!
دل کے امراض میں مفید
غم کو ہلکا کرتا ہے
"مختلف وٹامنز اور منرلز فراہم کرنے میں مددگار"
جسم کو توانائی اور غذائیت فراہم کرنے میں مددگار
ہاضمہ بہتر رکھنے اور قبض میں مددگار
کمزوری اور تھکن کے لیے بہترین غذائی انتخاب
فائبر، صحت مند چکنائی اور مختلف غذائی اجزاء کا اچھا ذریعہ
ناشتے کے لیے بھرپور اور مزیدار غذا