Description
السلام علیکم ہمیں اپنے اسٹچنگ یونٹ کے لیے ماہر لیڈیز کام کرنے والے سول یا برینڈ کا تجربہ رکھنے والے چار عدد کاریگر درکار ہیں الحمدللہ 12 مہینے کا کام ہے اور ہر ہفتے کی پیمنٹ صاف ستھری یونٹ سے ہٹ کے الگ رہائش مارکیٹ سے اچھا ریٹ جو دوست بھی کام پر آنا چاہیں وہ رابطہ کریں۔۔
ایڈریس۔ ۔صنم چوک کھنہ پل اسلام آباد
رابطہ ماسٹر سکندر علی خان (View phone number)