Description
ہائرنگ – خواتین کے کپڑوں کے ماہر درزی
ہم ایک تجربہ کار درزی کی تلاش میں ہیں جو خواتین کے کپڑوں کی کٹائی اور سلائی میں ماہر ہو۔
پوزیشن: درزی / سلائی ماہر
ادائیگی: تنخواہ یا فی پیس – آپ کی سہولت کے مطابق
ضروریات:
خواتین کے کپڑوں کی کٹائی اور سلائی میں مہارت
کام میں باریکی اور اعلیٰ معیار کا خیال رکھنے والا
ایماندار، محنتی اور وقت کا پابند
اضافی آسامیاں:
ہم اسٹیچرز (Stitchers) بھی ہائر کر رہے ہیں۔ تجربہ کار افراد فوری رابطہ کریں۔
ابھی اپلائی کریں!
03 , 08 - 36 , 021 , 32
فوری رابطہ کریں!
Contact: 03 , 08-360 , 21 , 32
Position: Tailor / Stitching Expert
Apply Now!
03 , 08-360 , 213 , 2
Contact us ASAP!