Description
کاریگروں کی ضرورت
کراچی میں مردانہ پاجامہ تیار کرنے کے لیے تجربہ کار کاریگروں کی ضرورت ہے۔
1۔ سنگر — Singer
2۔ اوورلاک — Overlock
3۔ فلیٹ لاک — Flatlock
4۔ کنسائی — Kansai
مشین کے ماہر کاریگر رابطہ کریں۔
ادائیگی ہر ہفتے ہوگی۔
واٹس ایپ نمبر: (Chat with seller)