Description
ٹیلر کی ضرورت ہے
کلوزیٹ بوتیک – دلہن کے کرائے کے ملبوسات
آپ کا کام
• دلہن کے ملبوسات کی فٹنگ اور تبدیلی
• ہر کرائے کے بعد مرمت اور فنشنگ
• ویئر ہاؤس، سپروائزر اور ہیلپرز کے ساتھ مل کر کام
شرائط
• برائیڈل یا فارمل ملبوسات کی سلائی میں مہارت
• صاف ستھری فنشنگ اور وقت کی پابندی
• خوش اخلاق اور قابلِ اعتماد
اوقاتِ کار: دوپہر 12 بجے سے رات 9 بجے تک
تنخواہ: 40,000 سے 45,000 روپے ماہانہ
برانچ:
Closet's Rawalpindi / Islamabad Studio:
First Floor, D949, 4th Street, Block B, Satellite Town, Rawalpindi
رابطہ: واٹس ایپ پر تفصیلات بھیجیں (View phone number)