Description
یہ ایک ٹیبلٹ ہے یہ موڈیو کمپنی کا ہے اس کے اندر کیمرہ ہے فرنٹ کیمرہ بھی ہے کام بھی صحیح کرتا ہے چلتا بھی ہے سکرین پر تھوڑا سا ڈیمج ہے دباؤ ہے کور اس کے ساتھ ہے وارنٹی کارڈ بھی ہے سم نون پٹ یہ ہے سم نہیں ڈلتی ڈلتی ہے لیکن نون بٹی ہے پی ٹی کروانا پڑے گا اپ کو