Description
بہترین اور صاف ستھری حالت
مضبوط لکڑی کی باڈی
درازیں موجود ہیں
درازوں پر لاک لگے ہوئے ہیں
مناسب اسٹوریج اسپیس
تقریباً نئی حالت
فوری استعمال کے لیے تیار
سائز
لمبائی: 4 فٹ
چوڑائی: 2 فٹ
اونچائی: 3 فٹ
قیمت: 32,000 روپے (دونوں کاؤنٹرز)
لوکیشن: علی واہن ہتھیجی، احمد پور ایسٹ
رابطہ نمبر: (View phone number)