Description
فروخت کے لیے خالص دیار کی لکڑی کے 3 ٹیبل دستیاب ہیں۔
یہ ٹیبل پرانے دیار کے دروازے سے بنائے گئے ہیں، اسی لیے لکڑی بہت مضبوط، بھاری اور ٹکاؤ ہے۔
دیار کی لکڑی نمی، وزن اور سالوں کے استعمال میں بھی خراب نہیں ہوتی۔
Detail:
• 1 بڑا ٹیبل
• 2 چھوٹے ٹیبل
• لکڑی: دیار
• اسٹڈی ٹیبل، بیٹھنے، کام کرنے یا اسٹور روم کے لیے بہترین
• بھاری لکڑی ہونے کی وجہ سے سالوں تک چلنے والا
Location: paris raod, Sialkot