Description
فری ڈلوری اور کیش آن ڈلیوری کی سہولت موجود ہے۔
لیپ ٹاپ ٹیبل - فولڈ ہونے والی لیپ ٹاپ ٹیبل، جس میں فولڈ ہو جانے والی ٹانگیں، ٹیبلیٹ رکھنے کی جگہ اور کپ رکھنے کا سلاٹ موجود ہے۔ یہ کام کرنے، مطالعہ کرنے، لکھنے اور کھانے پینے کے لیے بہترین ہے۔ لیپ ٹاپ ٹیبل ایک اعلیٰ معیار کی فولڈ ایبل میز ہے جو لیپ ٹاپ کے استعمال، پڑھائی یا ناشتے وغیرہ کے لیے انتہائی موزوں ہے۔ اس میں کپ ہولڈر اور ٹیبلیٹ/فون رکھنے کے لیے سلاٹ بھی دیا گیا ہے۔ اس کا ڈیزائن مضبوط اور کم جگہ گھیرنے والہ ہے۔
فری ڈلیوری اور کیش آن ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ، بغیر کسی اضافی چارجز کے ۔
آرڈر کنفرم کرنے کے لیے براہِ کرم درج ذیل معلومات بھیج دیں:
• نام:
• موبائل نمبر:
• مکمل ایڈریس:
شکریہ!
معزز گاہک،
کورئیر کمپنی کی پالیسی کے مطابق، ادائیگی سے پہلے پارسل کھولنے کی اجازت نہیں ہوتی۔ تاہم آپ کی تسلی کے لیے ہماری تبدیلی (ری پلیسمنٹ) کی پالیسی آپ کے ساتھ ہے۔ براہِ کرم پارسل کھولنے سے پہلے ہی ویڈیو بنانا شروع کر لیں اور پورا پارسل کھولنے کا عمل ریکارڈ کریں، تاکہ اگر کوئی خرابی نکلے تو وہ ویڈیو میں صاف نظر آئے۔ ویڈیو ہمیں بھیج دیں، ہم آپ کا آرڈر ری پلیس کر دیں گے۔
اہم شرائط:
• اگر پروڈکٹ ٹوٹا ہوا ملے، غلط آئٹم بھیجا گیا ہو، یا خراب نکلے، تو آرڈر ری پلیس کر دیا جائے گا۔
• اگر کسی وجہ سے ہماری طرف سے ری پلیسمنٹ ممکن نہ ہو، تو پروڈکٹ واپس لینے کے بعد رقم کی واپسی (ریفنڈ) کر دی جائے گی۔
• پارسل کھولنے کی ویڈیو اور ری پلیسمنٹ کی درخواست 24 گھنٹوں کے اندر بھیجنا لازمی ہے۔
• ویڈیو میں پارسل کا لیبل (نام و پتہ) اور پروڈکٹ کی خرابی واضح طور پر نظر آنی چاہیے، تاکہ ہم آپ کی بہتر مدد کر سکیں۔
• صرف "پروڈکٹ پسند نہ آنے" کی صورت میں پارسل واپس یا ری پلیس نہیں کیا جائے گا۔
براہِ کرم آرڈر کرنے سے پہلے یہ شرائط ملاحظہ فرما لیں۔ آپ کے اعتماد کا شکریہ!
Laptop Table T1 Foldable Laptop Table Foldable Legs, Tablet Groove & Cup Slot | Perfect for Working, Reading, Writing, and EatingLaptop Table T1 Foldable - Ek premium quality foldable table jo laptop use, study, ya breakfast ke liye behtareen hai. Isme cup holder aur tablet/phone slot bhi hai. Compact aur strong design.