Description
Model: iPad Mini 3
Storage: 16GB
iOS Version: 12.5. 8
Color: Silver
Wi-Fi + SIM Support
اس میں SIM بھی چلتی ہے اور انٹرنیٹ پیکج لگا کر موبائل ڈیٹا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
(Calling/SMS سپورٹ نہیں ہے، صرف انٹرنیٹ استعمال ہوگا۔)
بیٹری اچھی چلتی ہے
Front اور Back Camera موجود
Touch ID سپورٹڈ
باڈی صاف ستھری
اسکرین اچھی کنڈیشن میں
یوٹیوب، ڈرامے، آن لائن کلاسز اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔