Description
السلام علیکم بھائی جس بھائی نے یہ ٹیب خریدنا ہے اس کے لیے یہ افر ہے اس کا ریٹ بہت کم ہے مجھے ایمرجنسی میں پیسے چاہیے نہیں تو اس ٹیب کا ریٹ مارکیٹ میں 10 سے 15 ہزار روپے ہے اس کا چارجر ہی کم سے کم سے کمز روپے کا ہے کمپیوٹر بھی اس میں کام کرتا ہے اس میں میموری کارڈ اور یو ایس بی بھی لگتی ہے