Description
Samsung SyncMaster 920LM LCD
سائز: 19 انچ
کنڈیشن: Used – 100% Working
ڈسپلے بالکل کلئیر ہے
کوئی لائن / ڈاٹ / بلیک اسپاٹ نہیں
کلر اور برائٹنس بہترین
آفس، شاپ، یا ہوم یوز کے لیے بہترین
VGA پورٹ سپورٹ
ٹیسٹ کر کے لے جا سکتے ہیں
pاور اس پر گیم بھی کھیلی جا سکتی ہے 1080