Description
سلائی مشین اسٹینڈ + کمپیوٹر ٹیبل + اسٹول برائے فروخت!
ایک مضبوط پلاسٹک (پلاے) کا بنا ہوا سلائی مشین اسٹینڈ دستیاب ہے جس کے ساتھ کمپیوٹر ٹیبل اور اسٹول بھی شامل ہیں۔ یہ سیٹ گھریلو استعمال کے لیے بہت اچھا اور پائیدار ہے۔
مضبوط پلاسٹک (پلاے) میٹریل
سلائی مشین کے لیے خاص اسٹینڈ
کمپیوٹر ٹیبل کے طور پر بھی استعمال ہو سکتا ہے
آرام دہ اسٹول شامل ہے
صاف ستھری اور اچھی newحالت میں
قیمت مناسب ہے، جلد رابطہ کریں!
رابطہ نمبر: (View phone number)ں)