Description
مضبوط اور خوبصورت سوئنگ جھولا فروخت کے لیے
یہ عام مارکیٹ میں ملنے والا نارمل جھولا نہیں ہے۔
اس کا فریم اور اسٹینڈ اپنا ویلڈنگ کا کام ہونے کی وجہ سے خاص طور پر بھاری اور مضبوط تیار کیا گیا ہے۔
مضبوط لوہے کا فریم
اپنا ویلڈنگ کا تیار کردہ کام
بھاری اور مضبوط اسٹینڈ
عام جھولوں کے مقابلے میں تقریباً دوگنا وزن برداشت کرنے کی صلاحیت
آرام دہ کشن سیٹ
خوبصورت اور پریمیم ڈیزائن
گھر، برآمدے، لان، گارڈن اور بیٹھنے کی جگہ کے لیے بہترین
ڈیمانڈ: 18,000 روپے
لوکیشن: گلدشت ٹاؤن، C بلاک، ضرار شہید روڈ، رینجرز ہیڈکوارٹر، لاہور کینٹ
میاں احسن علی
(View phone number)