Description
عنوان:
ہیوی ڈیوٹی 6 سیٹر آؤٹ ڈور جھولا / سوئنگ برائے فروخت
تفصیل:
مضبوط لوہے سے تیار کردہ 6 سیٹر جھولا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
ہیوی ڈیوٹی مضبوط فریم
تازہ پینٹ، بہترین کنڈیشن
بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے موزوں
گھر، لان، فارم ہاؤس، پارک یا چھت کے لیے بہترین
آرام دہ اور کشادہ نشست
دیکھنے میں خوبصورت اور پائیدار
دلچسپی رکھنے والے حضرات صرف سنجیدہ رابطہ کریں۔