Description
بچوں کا مضبوط لوہے کا جھولا برائے فروخت
بالکل نیا اور مضبوط لوہے کا جھولا، صرف ایک دن پہلے تیار ہوا ہے۔ ہاتھ سے بنایا گیا ہے اور بہت مضبوط کوالٹی کا ہے۔ تقریباً 5 سال تک کے بچے کے لیے آرام سے استعمال کیا جا سکتا ہے، بچہ لیٹ کر بھی جھولا جھول سکتا ہے۔
قیمت: 16000 روپے
لوکیشن: راولپنڈی
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔