Description
Suzuki swift Dx 2012
السلام علیکم سوزوکی سوفٹ سیل کر رہا ہوں
اپنا انجن ہے، اے سی چلڈ ہے بہت اچھی کنڈیشن میں ہیں جس کو لینی ہے وہ ا کر وزٹ کر سکتا ہے
فون پر گاڑی کی ڈیل کبھی نہیں ہوتی جب ا کر دیکھے گے تو پتہ چلے گا کہ گاڑی کس لحاظ سے رکھی ہیں
one handed used slightly sides spray for fresh look
inner 100% original
only visite than each other