Description
سلائی مشین ٹیبل / اسٹینڈ برائے فروخت
مضبوط سلائی مشین ٹیبل (Used) فروخت کے لیے دستیاب
مضبوط آئرن فریم
اچھی اور قابلِ استعمال کنڈیشن
گھریلو استعمال شدہ
عام سلائی مشینوں کے لیے موزوں
مضبوط اور دیرپا
قیمت 5999
لوکیشن: tnt abpara
دلچسپی رکھنے والے حضرات ان باکس یا کال کریں۔
Reason for Sale: ضرورت نہ ہونے کی وجہ سے فروخت کر رہے ہیں۔