Description
Premium Sweet Nuts — تازہ، مزیدار اور صحت بخش!
Sweet Nuts — بہترین کوالٹی کے انتخاب شدہ میوہ جات، خاص طور پر آپ کے لیے!
ہر نوالہ مزیدار، غذائیت سے بھرپور اور بالکل تازہ۔
پیک میں شامل:
بادام (Almonds)
کاجو (Cashews)
پستہ (Pistachios)
مونگ پھلی (Peanuts)
ہلکی میٹھاس کے ساتھ بہترین مکس
مصنوعات کی خصوصیات:
بہترین معیار
تازہ اور ذائقے دار
صحت مند سنیکس
ہر عمر کے لیے بہترین
کیش آن ڈیلوری بھی منگوا سکتے ہیں چارجز الگ ہونگے