Description
ضرورت ہے سویپر
(شوروم کے لیے)
کام کی تفصیلات:
* شوروم اور واش روم کی مکمل صفائی
* تمام فلور پر گیلا پونچھا (Wet Mopping)
* شوروم کے باہر پارکنگ ایریا کی صفائی
تفصیلات:
* پیکج: 30,000 تا 35,000 روپے
* اوقاتِ کار: صبح 10:30 تا رات 9:00 بجے
شرائط:
* خوش اخلاق اور شائستہ گفتگو
* محنتی اور ایماندار
رابطہ اور پتہ:
* فون نمبر: (Chat with seller)
* پتہ: جوہر ٹاؤن (قریب ایکسپو گیٹ نمبر 1)، لاہور