Description
ضرورت ہے
سویپر (Sweeper)
ذمہ داریاں:
* دفتر کی روزانہ صفائی کرنا
* واش رومز کی صفائی اور صفائی کا خیال رکھنا
* کچرا مناسب جگہ پر پھینکنا
* دفتر کو ہر وقت صاف ستھرا رکھنا
ضروری اوصاف:
* محنتی
* ایماندار
* ذمہ دار
* وقت کا پابند
* روزانہ صفائی کا کام کرنے کے لیے تیار
رابطہ نمبر:
(Chat with seller)