Description
Green Pharmacy model town link road offering sweeper+helper jobs with attractive salary package. اگر بندے کی پرفارمینس تسلی بخش ہوئی تو تنخواہ بڑہائی بھی جا سکتی ہے اور ترقی دے کر فارمیسی کا کام بھی ۔
سکھایا جا سکتا ہے
ڈیوٹی ٹائمز صبح 8:30 سے رات 8:30 بجے