Description
گاڑی کا ماڈل نمبر 1991
مالک موقع پہ موجود ہیں گاڑی اپنے نام ہے
نمبر پنجاب کا ہے اور لائف ٹائم ٹوکن ہے
تمام اوریجنل ڈاکومنٹس کاپی فائل وغیرہ سب مکمل ہیں
انجن کی کنڈیشن اوکے ہے اور جو ٹائر ہیں وہ نارمل ہے
بیٹری بھی اوکے ہے
برائے کرم سنجیدہ حضرات رابطہ فرمائیں
رابطہ نمبر (View phone number)